Pakistan

ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر ہڈور گاؤں کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔انٹر …

Read More »

یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ نے دشمن پر تاریخی غلبہ حاصل کیا

یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ کے شہبازوں نے دشمن کے عددی برتری کے غرور کو خاک ملاتے ہوئے اپنی فضائی برتری قائم کی تھی۔پاک فضائیہ کی تاریخی کامیابیوں میں آج کا دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے، پاک فضائیہ نے 60 سال قبل آج ہی کے …

Read More »

ڈیزل 3 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ عوام نے مسترد کر دیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کی گئی، پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی گئی۔حکومت …

Read More »

سیلاب سے پنجاب زیر آب، 30 افراد جاں بحق، لاکھوں متاثر، فصلیں، گھر بار تباہ

ستلج، راوی، چناب میں سیلاب نے سب کچھ تہس نہس کر دیا، 30 افراد سیلابوں کی نذر ہو گئے، لاکھوں لوگ متاثر ہوئے، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں اور گھربار تباہ ہو گئے، شہر، گاؤں اور بستیاں ڈوب گئیں۔ہر طرف منہ زور سیلابی ریلوں نے یلغار کر دی، قصور میں دریائے …

Read More »

عمر ایوب کی نااہلی، اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے

قومی اسمبلی کے سابق قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر چیمبر میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے بھی تبادلے کر دیے گئےذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آفس میں کام کرنے والے …

Read More »

دریائے چناب کا سیلابی ریلا جھنگ میں داخل

دریائے چناب سے سیلابی ریلا سیالکوٹ، وزیرآباد اور چنیوٹ میں تباہی مچانے کے بعد جھنگ میں داخل ہوگیا۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کئی افراد محصور ہیں جنہیں ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جھنگ میں 135 دیہات سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔ سرگودھا روڈ بھی 2 سے 3 …

Read More »

پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹنے سے بستیاں ڈوب گئیں

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی، کئی بند ٹوٹنے سے بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر ہوگئے، ہزاروں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، سیلابی صورتحال میں 17 افراد جاں بحق جبکہ متعدد …

Read More »

بل گیٹس کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن یہ امداد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذریعہ پاکستان کو فراہم کرے گی، تاکہ حالیہ بارشوں سے ملک …

Read More »

جیل میں عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے، آج تین ماہ کے بعد میں نے …

Read More »

عمران خان میرے استعفے پر نہیں مانے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ میرے استعفے پر بانی پی ٹی آئی نہیں مانے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کی آج شام …

Read More »