سانحہ 9 مئی کے واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سربراہ کے سامنے پیش ہو گئے۔اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا، 9 مئی سے متعلق شاہ محمود …
Read More »سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پورا پاکستان سراپا احتجاج بن گیا
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم تقدیس قرآن پاک منایا جا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام آج قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر ایک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کر رہے ہیں۔اسلام آباد، لاہور، …
Read More »کارگل کے محاذ پر جرآت و بہادری کی داستان رقم کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کو سلام
کارگل میں دشمن کا جرات و بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حوالدار لالک جان نشانِ حیدر کا آج 24 واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے۔کارگل میں حوالدار لالک جان شدید زخمی ہونے کے باوجود مورچہ چھوڑنے پر تیار نہ ہوئے اور کئی گھنٹوں تک لائیٹ …
Read More »سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور
سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کردیاسویڈن کے وزیر انصاف گونار اسٹرومر کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔گونار اسٹرومر کا کہنا ہے کہ سویڈن حکومت اس …
Read More »پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والا جوڑا دریا میں ڈوب گیا، لڑکی ہلاک لڑکا زندہ بچ گیا
مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی میں لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق لڑکا اور لڑکی مبینہ طور پر پسندکی شادی کے لیےگھر سے نکلے تھے اور دونوں تختے پر بیٹھ کر دریا پار کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران دونوں ڈوب گئے۔پولیس کا …
Read More »لاہور میں ہیروئن لے جانے والا ڈرون کھیتوں میں گر گیا
صوبائی دارالحکومت لاہور میں منشیات لے کر جانے والے ڈرون کاہنہ کے قریب کھیتوں میں گر گیا، ڈرون کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر جھ کلو ہیروئن برآمد کر لی، پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا اور ڈرون کے ساتھ …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔گزشتہ روز اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کو آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت …
Read More »سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: وزیر اعظم کی عوام سے پرامن احتجاج کی اپیل
وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک …
Read More »عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی بھی کیا، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی۔جج …
Read More »سانحہ 9 مئی : فرانس میں پاکستانی کمیونٹی اور عوام کا صدر میکرون کو خط
فرانس میں مقیم پاکستانی سول کمیونٹی اور فرانسیسی عوام نے 9 مئی کے واقعات پر فرانسیسی صدر میکرون کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حالیہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے ذمہ دار چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، پی ٹی آئی نے اپنے دورِ حکومت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved