ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگیا …
Read More »عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے
خیبرپختونخوا میں بڑے بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے نا دہندہ نکلے جس کی فرہست جاری کردی گئی ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن نے مختلف آر اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ماضی میں جلسے جلوس کے دوران الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی سیاستدانوں پر جرمانہ عائد …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر ان کیمرا ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس میاں گل حسن نے سوال …
Read More »ہمارا انتقام صہیونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، سربراہ پاسددان انقلاب ایران
ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صہیونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش نہیں کرسکتا، ہمارا بدلہ …
Read More »مودی حکومت صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور امریکی اخبار نے مشترکہ تحقیقات سے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مودی حکومت اپوزیشن کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث نکلی۔اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بتانا ہے کہ مودی حکومت نے 2 …
Read More »نان پی ٹی اے فونز کا خاتمہ: حکومت نے سیکڑوں اسمگلرز اور دُکانیں شارٹ لسٹ کرلیں
حال ہی میں بڑی تعداد میں دبئی اور دیگر ممالک کے راستے پاکستان اسمگل کیے جانے والے موبائل فونز کی نشاندہی کی ہےجس سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔درآمدی ٹیکسوں اور غیر ملکی زرمبادلہ کی شرح میں اضافے کے درمیان موبائل فون کی اسمگلنگ میں تیزی سے اضافہ ہوا …
Read More »غزہ پر اسرائیل کےحملے جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔اسرائیلی فوج نے بھیانک جنگی جرائم کی انتہا کرتے ہوئے لاشوں سے اعضا بھی چُرا لیے، 80 سے زائد مسخ شدہ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر جسٹس میاں گل حسن نے سوال کیا کہ …
Read More »پڑھائی چھوڑنی پڑی ، پیسوں کیلئے سیٹ پر جا کر چائے بنایا کرتا تھا، ابھیشک بچن
بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کی جانب سے کیے گئے حالیہ انکشاف نے سب ہی کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا کہ والد کی مالی مشکلات کے سبب ان کو اپنی کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑگئی تھی۔بالی ووڈ کے …
Read More »روس میں برہنہ پارٹی پر بڑا ہنگامہ برپا ہوگیا
روس کی ایک ریپرکو ماسکو کے نائٹ کلب کی برہنہ پارٹی میں حصہ لینے پر 15 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پارٹی میں روسی صدر کی ”گاڈ ڈاٹر“ کہلانے والی کسینا رابچک نے بھی شرکت کی تھی۔نائب کلب کی اس پارٹی پررجعت پسند سیاست دانوں اور یوکرین …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved