پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

Share

آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، ارکان اسمبلی پُرامن اور محفوظ ماحول میں حق رائے دہی استعمال کریں۔ان کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہ دیں، شرپسند عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …