خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ”ناسا“ نے دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ایوریسٹ کے ٹکڑے چاند کی سطح پر رکھنے کے لیے روانہ کردیے ہیں۔پیر کو کیپ کینیورل کے لانچنگ پیڈ سے ”دی پیریگرین لینڈر“ روانہ ہوا۔ اس خلائی جہاز پر 20 پے لوڈز ہیں جن میں ناسا کے …
Read More »پرویز الٰہی اور اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی کاغذات نامزدگی اپیلیں مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ان کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی کاغذات نامزدگی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔پرویز الٰہی اور ان کی اہلیہ نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھیں تھیں۔کاغذات نامزدگی مسترد …
Read More »دوہری شہریت رکھنے والے امیدوار کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
الیکشن ٹربیونل نے دوہری شہریت رکھنے والے امیدوار ملک عامر کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دوہری شہریت پر کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدوار ملک عامر کی اپیل پر سماعت ہوئی۔الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔اپیلیٹ ٹربیونل نے درخواست …
Read More »استعفیٰ منظور کرنے کی بجائے چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا: سیکرٹری ای سی پی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وفاقی سیکرٹری عمر حمید نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو استعفیٰ بھجوایا تو چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اُنہیں ڈاکٹرز نے معمول کے مطابق کام کرنے کی بجائے علاج …
Read More »لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: پی ٹی آئی کیایہ چاہتی ہےکہ 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں؟ چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیا چاہتی ہے کہ ان کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں۔لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مذید کمی
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا تھا، ادھر پاکستان …
Read More »کرکٹر شکیب الحسن بھاری اکثریت سے عام انتخابات میں کامیاب
بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ بنگلادیش میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کا حزب اختلاف جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تھا۔36 سالہ آل راؤنڈر نے مغربی قصبے میں واقع ماگورا …
Read More »حماس اسرائیل جنگ پورے خطے میں پھیلنے کا خدشہ
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے نتیجے میں اس کے اثرات پورے خطے میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے ہفتے کو ایک اہم اسرائیلی فوجی اڈے پر62راکٹوں سے حملہ کر دیا۔ اس حملے کو حماس کے نائب سربراہ کے …
Read More »شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ
ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد …
Read More »سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز
سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال پولیو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved