مریم نواز نے مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا

Share

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے پر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، دور دراز علاقوں میں حادثے پر متاثرین کو بر وقت اسپتال پہنچانا ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ سرگودھا اسپتال میں ہارٹ اٹیک کے مریض کو بےبس دیکھ کر دلی دکھ ہوا، پنجاب میں بہت جلد ایئر ایمبولینس سروس شروع کردی جائے گی۔مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …