آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا

Share

آسٹریلیا میں برطانیہ کی تاریخی شخصیات کی یادگاروں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ آسٹریلوی شہر جیلونگ (Geelong) میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔ مسجمہ توڑنے والوں نے مجسمے پر ’دی کالونی کین فال‘ (the colony can fall) کے الفاظ بھی تحریر کر دیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے بھی سڈنی اور میلبرن میں کیپٹن جیمز کوک کی تاریخی یادگاروں پر بھی حملے کیے جاچکے ہیں۔ پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ذمہ داروں کو تلاش کر رہی ہے۔ آسٹریلیا کے سابق سینیٹر ایرک ابیٹز کا کہنا ہے کہ حملہ آور عوامی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں

Check Also

شارع فیصل کراچی پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

Share کراچی کی شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان …