Lastest News

افغان ڈرائیورز کو مہلت، طورخم بارڈر کھول دیا گیا

طورخم کی سرحدی گزرگاہ کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا، جس کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کےلئے 31 مارچ تک مہلت دی گئی ہے، یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل ن نے تحقیقات کیے بغیر ہی عہدے سے ہٹا دیا، سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ اُن کے پاس ٹھوس ثبوت موجود ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید نے ان کی رہائش گاہ پر 2018ء میں دو مرتبہ ملاقات کی تھی۔، ثاقب نثار سے کمیشن بنانے کیلیے کہا تھا،خط میں لکھا میرے …

Read More »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعیر، مسجد سے رام مندر تک ایک نظر

ایودھیا میں اس مقام پر انتہا پسند ہندو بنئیے نے مندر کا افتتاح کردیا جہاں 1992ءمیں بابری مسجد منہدم کر دی گئی تھی۔ اس مسجد کی تاریخ ،شہادت، قانونی جنگ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔1528میں ایودھیا میں میر باقی نے بابری مسجد کی تعمیر کرائی۔1949 میں خفیہ طور سے مسجد …

Read More »

دھند سے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ، موٹرویز بند

شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہونے پر لاہور سے کراچی تک موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا آج بھی 30 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حدِ نظر محدود ہونے کی وجہ سے 4 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئر پورٹ منتقل کر دی گئیں۔شارجہ سے …

Read More »

انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت، تاریخ اور ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن جاری کر دی ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائے گی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب رات 12 بجے انتخابی مہم ختم ہو جائے گی، الیکشنز ایکٹ …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان، رواں ہفتے سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد اس …

Read More »

کراچی میں مذید بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مختلف مقامات پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، جوکہ بارش کا ایک نارمل کا اسپیل تھا۔ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

خاتون خودکش بمبار کی اطلاع، اسلام آباد کی کئی یونیورسٹیاں بند

اسلام آباد کے نواح میں رات گئے سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کیا، اور سیکورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی متعدد یونیورسٹیز کو بند کردیا گیا۔این ڈی یو، قائداعظم، ائیر اور بحریہ یونیورسٹییز سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حملوں کی منصوبہ بندی کالعدم تنظیم …

Read More »

سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر عمران خان سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا۔سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف لیتے ہوئے کہا کہ ’سب سے پہلے میں …

Read More »

ڈرائی کلینر بن کر 70 دلہنوں کو لوٹنے والی خاتون گرفتار

آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں ایک 53 سالہ خاتون کو دھوکہ دہی کے الزامات کا سامنا ہے جس نے دلہنوں کو ان کے ڈیزائنر ملبوسات آن لائن فروخت کرکے دھوکہ دیا۔چھ ماہ پر محیط یہ تحقیقات اس وقت شروع کی گئیں جب آسٹریلیا کے شہر کیرنز سے تعلق رکھنے …

Read More »