بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، آج سے بارشوں کی پیش گوئی

Share

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد کوئٹہ میں گزشتہ روز گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کا یہ سلسلہ 14 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے مری، گلیات، راولپنڈی اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …