Lastest News

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس زیر سماعت ہے، اس کیس میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے …

Read More »

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز نے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے توانائی کی بلند قیمتوں کی وجہ سے انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چند ماہ میں بڑی صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے …

Read More »

نریندر مودی نے ابوظبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کر دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر وچسن واسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا (باپس) کا افتتاح کر دیا 27 ایکڑ رقبے پر صحرا میں تیار کیا گیا ’باپس‘ ہندو مندر ابوظہبی کو دبئی سے ملانے والی مرکزی شاہراہ سے فاصلے پر ہے۔ اس …

Read More »

علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا گیا

ایف آئی اے نے علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا ہے۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹس میں علیمہ خان کو 16 فروری کو انکوائری کیلئے طلب کیا گیا ہےعلیمہ خان پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانےکی مجرمانہ سازش کرکے عوام و فوج …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے

پی پی 132 ننکانہ سے سلطان باجوہ، پی پی 225 لودھراں سے شازیہ ترین، پی پی 289 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری، پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے حنیف پتافی، پی پی 94 چنیوٹ سے تیمور لالی اور پی پی 283 لیہ سے علی اصغر گورمانی نے …

Read More »

حکومت سازی کے بعد ضمنی انتخاب کا محاذ ابھی باقی ہے، لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا۔

2024حکومت سازی کے بعد ضمنی انتخاب کا محاذ ابھی باقی ہے، لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا، مریم نواز این اے 119 کی …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش وزیرِ پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیرِ پارلیمانی امور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش نگراں وزیراعظم کو کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ سفارش سمری کی شکل میں …

Read More »

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ پی …

Read More »

طلاق کے بعد پہلی بار ثانیہ مرزا کی ٹینس کھلاڑی کے ساتھ تصویر وائرل

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر مقبول ترین شخصیت ہیں اور شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق ہوجانے کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے، فالوورز ان کی پوسٹس کے منتظر رہتے ہیں جن میں وہ بیٹے اذہان کے ساتھ گزارے گئے لمحات …

Read More »

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج مرید عباس نے سابق وزیراعظم عمران …

Read More »