گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ ، وفاقی کابینہ اجلاس آج ہو گا

Share

وفاقی کابینہ اجلاس آج ہوگا، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا ججائیگا، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 12 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …