Lastest News

آئی ایم ایف کا آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جی ایس ٹی رجسٹریشن کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں ایسے تمام آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جنرل سیلز ٹیکس کیلئے رجستریشن پر زور دیا ہے جو مقامی صارفین کو ڈیل کرتے ہیں۔آئی ایم ایف نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارم کو ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کے …

Read More »

دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوجائے گا

دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج اپنا سفر طے …

Read More »

امریکی ڈالر انٹر نیٹ میں مذید سستا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا

Read More »

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں: امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا حماس سے نمٹنے کے متبادل آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے …

Read More »

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام بنادیا گیا، تمام 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے دہشتگردوں کی گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس گوادر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادی۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی …

Read More »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …

Read More »

حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی موثر قیادت کےلئے گراؤنڈ …

Read More »

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، ڈونلڈ لو

امریکا کے جنوبی ایشیا کےلیے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، بانی پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔جنوبی ایشیا کےلیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ڈونلڈ لوکا …

Read More »

سحری اور افطاری میرے شوہر بناتے ہیں: صرحا اصغر

پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے ہیں اور وہ صرف چکھنے کا کام ہی کرتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی میں شادی کے بعد …

Read More »

پی ایس ایل اور ویمن آئی پی ایل کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا، کس کی رقم زیادہ؟

پاکستان سپر لیگ اور  انڈیا کی ویمن پریمیئر لیگ کی انعامی رقوم کا موازنہ ہونے لگا ۔  پی ایس ایل سیزن 9  کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو ویمن پریمیئر لیگ (WPL)  کی فاتح  رائل چیلنجر بنگلور  سے کم انعامی رقم ملنے پر شائقین کرکٹ کی جانب سے حیرانگی …

Read More »