Lastest News

یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90،90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔صدر آصف زرداری کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کی کمی کی منظوری دی گئی، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی …

Read More »

ایلون مسک نے ’ایکس‘ میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنے پلیٹ فارم میں linkedin کی طرز پر جاب سرچ کا آپشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت نے کہا کہ X کے فیچرز میں جاب سرچ کا ایسا کارگر آپشن شامل …

Read More »

دلی کا وزیر اعلیٰ اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبہ چلانے کا اعلان

بھارتی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبے کو چلائیں گے، وزیر اعلیٰ کی پارٹی نے دو ٹوک اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیر آتشی کا کہنا ہے کہ اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبے کی مسائل کو حل کریں گے، …

Read More »

کراچی، فیصل آباد سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے پانچ اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ۔پانچوں اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔وزارت صحت کا …

Read More »

پی ٹٹی آئی رہنما فیصل جاوید سینیٹ کے لئے اہل قرار

پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ٹریبونل نے فیصل جاوید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا، پی ٹی …

Read More »

امیر بالاج قتل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش جاری ہے اور اب مزید تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔پولیس کے مطابق بالاج کو قتل کرنے والا شوٹر مظفر مرکزی ملزم کا قریبی آدمی تھا، مظفر بطور گن مین مرکزی ملزم کے بیٹے کی شادی میں شریک رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر کو …

Read More »

چوہدراہٹ کا تنازع، پولیس کانسٹیبل نے باپ بھائی کیساتھ ملکر ایک شخص کو قتل کر دیا

لاہور میں چوہدراہٹ کے تنازع پر پولیس کانسٹیبل نے باپ اور بھائی کے ساتھ مل کر ایک شخص کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ میں ملزم کانسٹیبل، اس کا باپ اوربھائی موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ مقتول بلال، امجداور مہتاب سے آمنا سامنا …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی ایس ایل 9 میں اچھی کارکردگی دکھانے والے …

Read More »

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے خودکش حملے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی …

Read More »

ناران میں گلیشیئر ٹوٹنے سے کئی ہوٹلوں کو نقصان، شاہراہ کاغان بند

مانسہرہ :سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پرگلیشیئر ٹوٹنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ڈی جی کے ڈی اے شبیر خان کے مطابق ناران میں جھیل روڈ پر گلیشئیر ٹوٹنے کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے …

Read More »