برتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحا اسمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

Share

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برامد کرکے مسافر کو گرفتار کر لیا۔اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحا (قطر) کی پرواز پر جانے کیلئے پہنچے مسافر ارمان نے مذکورہ منشیات برتنوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران 5.7 کلو گرام حشیش برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ حشیش کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …