پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ٹریبونل نے فیصل جاوید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا، پی ٹی …
Read More »امیر بالاج قتل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش جاری ہے اور اب مزید تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔پولیس کے مطابق بالاج کو قتل کرنے والا شوٹر مظفر مرکزی ملزم کا قریبی آدمی تھا، مظفر بطور گن مین مرکزی ملزم کے بیٹے کی شادی میں شریک رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر کو …
Read More »چوہدراہٹ کا تنازع، پولیس کانسٹیبل نے باپ بھائی کیساتھ ملکر ایک شخص کو قتل کر دیا
لاہور میں چوہدراہٹ کے تنازع پر پولیس کانسٹیبل نے باپ اور بھائی کے ساتھ مل کر ایک شخص کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ میں ملزم کانسٹیبل، اس کا باپ اوربھائی موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ مقتول بلال، امجداور مہتاب سے آمنا سامنا …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی ایس ایل 9 میں اچھی کارکردگی دکھانے والے …
Read More »ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے خودکش حملے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی …
Read More »ناران میں گلیشیئر ٹوٹنے سے کئی ہوٹلوں کو نقصان، شاہراہ کاغان بند
مانسہرہ :سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پرگلیشیئر ٹوٹنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ڈی جی کے ڈی اے شبیر خان کے مطابق ناران میں جھیل روڈ پر گلیشئیر ٹوٹنے کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا آج کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر آمنے سامنے
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر آمنے سامنے آگئے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ آج اسمبلی اجلاس نہیں ہوگا، جب کہ گورنر غلام علی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے، جس میں مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین اور اقلیتی نمائندوں …
Read More »اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا
امریکی وزیرخارجہ نے مصری ہم منصب سامع شکری کے ہمراہ مشترکہ نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ رفاہ میں اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا اس کی حمایت نہیں کرے گا، مصری وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ سے متعلق امریکی اسرائیلی وزرائے دفاع آئندہ ہفتے ملاقات …
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی۔پیٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کرتے ہوئے کیپٹو پاور پلانٹس کو ترجیحی …
Read More »لاہور پولیس کی حراست میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا
لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں پولیس کی حراست میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے ملزم وقار کے ورثاء کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ وقار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں تھا۔ملزم کو جناح اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved