میٹا نے ایک بار پھر فیس بک میں ایسی تبدیلی متعارف کرائی ہے جو ٹک ٹاک سے متاثر ہے۔دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک کر دیا گیا …
Read More »کابینہ نے 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس نے 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس کے بعد کابینہ نے تمام 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ نے صدر ایس ایم ای بینک کے استعفے اور …
Read More »ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غور
ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے۔مگر بہت جلد یہ کمپنی گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس بھی تیار کرے گی۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے …
Read More »غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے: تترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو …
Read More »ذوالفقار بھٹو کی 45 ویں برسی : قتل پاکستان کیخلاف سازش تھی، صدر زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے احترام میں جلسے کے بجائے ملک بھر میں سادگی سے تقریبات ہوں گی۔ملک کو پہلا متفقہ آئین دینے والے سابق وزیراعظم کو 4 اپریل 1979 کی صبح پھانسی دی گئی تھی۔45 …
Read More »زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس سے کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ اسٹیمپ برآمد
پاکستانی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس کی کینیڈین ائیرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں ائیر ہوسٹس کے حوالےسے کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی نے انکشاف کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ …
Read More »عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز عید پر چار چھٹیوں کی منظوری دی تھی تاہم نوٹی فکیشن جاری نہیں ہوا تھا۔بدھ کو کابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کےمطابق جن دفاتر میں ہفتے میں …
Read More »دنیا کس سال میں ختم ہوگی؟ بابا وانگا کی پیش گوئی سامنے آگئی
چرنوبل حادثہ، شہزادی ڈیانا اور ملکہ برطانیہ کی موت اور کورونا وبا جیسے بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کرنے کیلئے مشہور ”بابا وانگا“ نے سال 2024 کے حوالے سے بھی متعدد پیش گوئیاں کی ہیں، لیکن ان کی سب سے بھیانک پیش گوئی کہ ”دنیا کا خاتمہ کب ہو؟“ …
Read More »دوبارہ گنتی میں کامیاب لیگی امیدوار کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے گوجرنوالہ میں دوبارہ گنتی کے نتیجے میں کامیاب قرار دیئے گئے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ن لیگی رہنمااظہرقیوم این اے 81 سے کامیاب قرار پاے تھے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بدھ کو سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بلال …
Read More »ایرانی حملے کا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ
شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔اسرائیلی اخبار نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved