فیصل آباد میں باپ کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں باپ نے 3 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچی کی موت واقع ہو …
Read More »سعودی عرب میں آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں: ماہرین فلکیات
ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں آج چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونےکاامکان ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا …
Read More »بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لیسکو حکام ایف آئی اے میں طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلیٰ حکام کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ذرائع لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو ایف آئی اے میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق لیسکوکی …
Read More »موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا
جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 90 افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتا ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق کشتی واقعے میں ڈوبنے والے 5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے اور …
Read More »صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل 9 اپریل کو طلب کرلیا ہے، صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس کک منگل کی صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے۔سینیٹ اجلاس میں نئے اراکین کی حلف برداری ہوگی اورساتھ ہی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین …
Read More »ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا۔ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل حمد حسین بغیری نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار …
Read More »کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے …
Read More »برطانوی ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے
برطانیہ کے ائیرپورٹ پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 2 جہاز آپس میں ٹکر ا گئے، تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا ہے، جبکہ جہازوں کو نقصان ضرور پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق برطانیہ کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر خالی مسافر طیارہ ورجن اٹلانٹک جیٹ برٹش ائیرویز …
Read More »عیدالفطر پر عمران خان نماز عید کہاں پڑھیں گے؟ ملاقاتوں اور کھابوں کا شیڈول طے
اڈیالہ جیل میں قید سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عیدالفطر کے موقع پر نماز عید پڑھنے اور گھر سکھانے منگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور بشریٰ بی بی سے عمران خان کی ملاقات اور ویڈیو کال کی …
Read More »بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی، ڈاکو ہیرے، سونا اور نقدی لوٹ کر فرار
بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔تھانہ بنی گالہ میں شہری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved