: مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ (ن) لیگ کی جانب سے دائر درخواست میں سنی اتحادکونسل، حامدرضا اور الیکشن کمیشن سمیت 11 پارٹیوں کو فریق بنایاگیا ہے جب کہ درخواست میں …
Read More »حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کس نے رویت ڈالی کہ کسی کی بیٹی کسی کی بہن کو گرفتار کرو۔انہوں نے کہا کہ ان کے …
Read More »چئیرمین پی سی بی کا ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلوں کا اعلان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹر بورڈ کے اعلان کے مطابق گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے، ہر کھلاڑی کا ہر 3 ماہ بعد …
Read More »جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، فریقین آپس میں حل نکالیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کر دی جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جلسہ کرنا ان کا آئینی حق ہے اور ان کی …
Read More »بنوں کینٹ نے بارودی مواد سے بھری گاڑی ٹکرا دی، خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی
بنوں کینٹ میں کوہاٹی گیٹ کی دیوار کے نزدیک دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا خیز مواد کے پھٹنے کے فوراً بعد فائرنگ بھی شروع ہوگئی۔بنوں کینٹ کوہاٹی گیٹ پر دہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کا دھماکہ کیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں …
Read More »رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
رواں سال پہلی بارسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پرسوج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان …
Read More »کراچی : 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستے سیل، ٹریفک پلان جاری
کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستوں کو کنٹینر لگاکر سیل کردیا گیا جبکہ اس حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔کراچی میں 8 محرم کے جلوس کی گزرگاہ کے اطراف گلیوں اور راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ ایم اے جناح روڈ، کوریڈور …
Read More »توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے نئے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی جبکہ وزارت قانون نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے …
Read More »صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاک
صومالیہ میں جیل سے فرار ہونےکی کوشش کے دوران 5 قیدی مارے گئے، قیدیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق قیدیوں کے جیل سے فرار ہونے کا واقعہ صومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو کی جیل میں پیش آیا جہاں مسلح …
Read More »مختلف شہروں میں 7 محرم کے جلوس برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات
ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں، مجالیس منعقد کی جا رہی ہیں، نوحہ و مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہو گا، جلوس کے روٹس کو سیل کر دیا گیا ہے، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved