بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے سابق اردلی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، ان کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلقہ کئی اداروں کے …
Read More »ڈی آئی خان میں رورل ہیلتھ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز، بچوں سمیت 5 شہید
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے رورل ہیلتھ سینٹر پر فائرنگ کرکے دو لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دو بچوں سمیت 5 شہریوں کو شہید کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 اہلکار شہید ہہوگئے،پاک فوج کے …
Read More »راولپنڈی: 10 محرم کیلئے سیکیورٹی پلان جاری
راولپنڈی پولیس کی جانب سے 10 محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق یومِ عاشور کو ضلع بھر میں 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کے لیے 900 سے زائد ٹریفک وارڈن تعینات …
Read More »دس کروڑ معذوروں کی توہین کرنے پر سابق بھارتی کھلاڑیوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست
سابق بھارتی کھلاڑیوں پر معزور افراد کی توہین کرنے پر شہری شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ لیجنڈز چیمپئینز شپ 2024 میں پاکستان کے خلاف جیت حاصل کرنے کے بعد بھارتی سینئر کھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے سابق بھارتی کھلاڑیوں پر 10کروڑ معذور افراد کی …
Read More »صنم جاوید کو گرفتاری سے بچانے کے لئے علی امین گنڈاپور نے کے پی کے ہاؤس میں پناہ دے دی
خیبرپختونخوا حکومت رہنما پی ٹی آئی ضم جاوید کو گرفتاری سے بچانے کے لیے میدان میں گھود پڑی ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید کو اسلام آباد میں واقع خیبرپختونخوا ہاؤس میں منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کے ترجمان یار محمد نیازی نے تصدیق کی اور …
Read More »بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ، 8 اہلکار شہید، 10 دہشت گرد ہلاک
بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے 8 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے ایک گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا اور داخل ہونے کی کوشش …
Read More »سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے۔ فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں پیش آیا سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں اہل تشیع کی مسجد پر دہشت گردوں …
Read More »کراچی: 9 محرم کا مرکزی جلوس ڈیڑھ بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس دن ڈیڑھ بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔دوپہر 12 بجے کے بعد نشتر پارک میں مرکزی مجلس ہو گی اور مجلس کے بعد جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گا۔جلوس کی طرف آنے والی سڑکیں اور گلیاں بند کر دی گئی ہیں …
Read More »سیاسی جماعت پر پابندی کن وجوہات کی بنا پر عائد ہوگی، پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟
آئین کے مطابق اگر کوئی سیاسی جماعت پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ یا سالمیت کےلیے مضر ہوتو حکومت اس پر پابندی کےلیے ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوائے گی، اگر سپریم کورٹ ڈیکلریشن کو برقرار رکھے تو سیاسی جماعت تحلیل ہوجائے گی اور اس کے تمام منتخب ارکان نااہل قرار پا جائیں …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا
حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved