پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Share

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی فائنل الیون میں صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام، محمد رضوان، حسیب اللّٰہ، سلمان آغا، عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، محمد حسنین اور فیصل اکرم شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے فیصل اکرم نے آج ڈیبیو کیا ہے

Check Also

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول …