Lastest News

چئیرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ …

Read More »

دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔اگست میں بھارت نے سری لنکا میں تین ون ڈے میچز کی سیریز …

Read More »

چین میں مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے ملازمین کو آئی فون پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی

مائیکروسافٹ چائنہ نے ملازمین پر اینڈرائیڈ سے متعلق پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ ملازمین کو ستمبر تک آئی فون پر شفٹ ہونے کی ہدایت بھی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے چین اور ہانگ کانگ میں اپنے ملازمین کو اینڈرائیڈ موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد …

Read More »

ویرات کوہلی کے شراب خانے کیخلاف مقدمہ درج

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے شراب خانے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو پولیس نے ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون شراب خانے اور دیگر کے خلاف مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ڈی سی …

Read More »

خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشنوں کے دوران 510 دستی بم، 217 مار ٹرشیل، 34 آئی ای ڈی بم اور 11 ہزار497 ایس ایم جی سیمت …

Read More »

لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت میں انڈس ہائی وے پر دریائے کرم کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس موجود پولیس اہلکار سمیت 2 …

Read More »

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔حکومتی …

Read More »

حکومت نے حساس ادارے کو فون ٹیپنگ کی اجازت دے دی

حکومت نے قومی سلامتی کے پیش نظر اور جرم کے خدشے کے تناظر میں آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دے دی۔، آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) ایکٹ کی دفعہ54کے تحت آئی ایس آئی کو فون …

Read More »

وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون کرکے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبار کباد دی اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب …

Read More »

کراچی میں موجود جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کے باعث بند

کراچی میں واقع جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کے تحت غیر یورپی باشندوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اعلامیہ کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کے تحت غیر یورپی شہریوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/GermanyinKHI/status/1810259163592753370?s=19 اعلامیہ …

Read More »