Lastest News

اسرائیل نے حسن نصراللّٰہ کو قتل کرنے کی اہم تفصیلات جاری کردیں

اسرائیل کے بریگیڈیئر جنرل امیچائی لیون نے حزب اللّٰہ کے سربراہ کو شہید کیے جانے کی بعض اہم تفصیلات جاری کردیں۔ اپنے بیان میں امیچائی لیون نے بتایا کہ جنگی طیاروں نے بیروت میں ہدف پر سو اقسام کے بارود برسائے اور ہدف کو ایسے نشانہ بنایا گیا کہ ہر …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کا عندیہ دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران پر حملے کا عندیہ دے دیا۔اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے ،اسرائیلی حملے ایران سمیت مشرق وسطی کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتے ہیں، پورے مشرق وسطیٰ …

Read More »

حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا: جوبائیڈن

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آ گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کو اسرائیل کا منصفانہ اقدام قرار دے دیا ۔سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل دیتے …

Read More »

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مسلح خونی مزاحمت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کے لئے تیار رہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باضابطہ انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب کے بغیر ہمارے پاس کوئی حل …

Read More »

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ بیٹی سمیت شہید

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کردی اور اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ سربراہ حسن نصر اللّٰہ شہید ہوگئے۔ حزب اللّٰہ کے لبنانی چینل المنار پر حسن نصراللّٰہ کی شہادت …

Read More »

انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روک دیا ہے۔عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایگزیکٹو کے جوڈیشل اختیارات استعمال کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی …

Read More »

پنجاب میں متوقع بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 64 ملی میٹر، چکوال 22 ، سرگودھا 25 ،شیخوپورہ 42 ،گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین 22 اور ساہیوال میں 9 ملی …

Read More »

لاہور، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور کے گردونواح اور دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور کے علاوہ فیصل آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی، سانگلہ ہل شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے باعث بجلی غائب ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا …

Read More »

وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے۔شہباز شریف نے امریکا میں یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔شہباز …

Read More »

بیروت حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے۔عباس عراقچہ نے کہا کہ ایران ہر صورت لبنان اور مزاحمت کا ساتھ دے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین …

Read More »