افریقہ سے آخری ٹی 20 آج، شاہینوں کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج

Share

پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا آخری ٹی 20 آج کھیلا جائیگا۔ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔سنچورین میں ہونیوالے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 206 رنز بنائے، جنوبی افریقہ نے ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 17 دسمبر کو پارل میں ہو گا، ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔

Check Also

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول …