رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل

Share

رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجےچھٹی ہوگی جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے شروع ہوگی اور چھٹی ساڑھے 12 بجےہوگی جبکہ دوسری شفٹ کا آغاز ایک بجے ہوگا اور چھٹی 4 بجے ہوگی ،جمعے والے دن دوسری شفٹ اڑھائی بجے شروع ہوگی اور چھٹی 5 بجے ہوگی۔

Check Also

سی ایس ایس 2024ء کے حتمی نتائج جاری

Share فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024 کے حتمی نتائج جاری کر …