ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے تیل کمپنیز کو جاری کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر و محافظ کمانڈر علی شمخانی زندہ ہیں، حالت پہلے سے بہتر، ایرانی میڈیا
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر اور محافظ کمانڈر علی شمخانی زندہ ہیں اور اب ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے میڈیا ادارے کا کہنا ہے کہ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے …
Read More »ایران دو ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران دو ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے اس کو صرف سپریم لیڈر کی منظوری چاہیے۔وائٹ ہاؤس ترجمان نے بتایا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کیلئے سارے وسائل موجود ہیں اور وہ دو ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا لے گا۔ترجمان …
Read More »اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
یرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔یہ بات ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ صہیونی …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کی اور بتایا کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے۔صدر …
Read More »بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے، خفیہ ایجنسی کینیڈا
کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے جائزہ رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے۔یہ رپورٹ ایسے وقت شائع کی گئی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کینیڈا کے ہم منصب مارک کارنی سے ملاقات کی ہے۔ ایک طرف فیلڈ مارشل سے ملاقات …
Read More »تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ٹرک پکڑا گیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ایک ٹرک پکڑا گیا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جنوب مغربی تہران کے علاقے پشوا میں ڈرون فیکٹری پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہ ڈرون پکڑے گئے۔واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیلی خفیہ تنظیم موساد کی جانب سے ایران …
Read More »روسی خودکار مال بردار ٹرک ماسکو کی سڑکوں پر روانہ
روسی خودکار مال بردار ٹرک سڑکوں پر روانہ، ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ تک ڈرائیور کے بغیر سفر کا آغازروس نے باضابطہ طور پر خودکار (ڈرائیور کے بغیر) مال بردار ٹرکوں کی آمد و رفت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ خودکار کمرشل ٹرک ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ کے درمیان ایک …
Read More »ٹرمپ اور مودی کا رابطہ، پاک بھارت تنازع پر تیسرے فریق کے معاملے پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔اس حوالے سے بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے بتایا کہ مودی نے ٹرمپ کو کہا ہے کہ پاکستان سے تنازع پر بھارت تیسرے فریق کی ثالثی قبول کرتا ہے نہ کرے گا۔انہوں نے کہا …
Read More »ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا صیہونیوں پر رحم نہ کرنے کا عہد
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا عہد کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے انگریزی زبان کے آفیشل اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دہشت گرد صیہونی حکومت کو سخت جواب دینے کا عزم کیا۔انہوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved