World

دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ نے دنیا میں قائم ریاستوں کے حقیقی رقبے کو زیادہ درست انداز میں ظاہر کرنے والے نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد کے حق میں 164 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ صرف امریکا نے اس کی مخالفت کی، منظور کی گئی قرارداد میں دنیا کا نیا …

Read More »

خطے میں مشترکہ سیکیورٹی سے متعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران خطے میں مشترکہ سیکیورٹی سےمتعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتا ہے۔باقر قالیباف نے کہا کہ چین کی جانب سے اس بات پر زور دیا جانا کہ مشترکہ سیکیورٹی اپنائی جائے، یہ وہی اصول ہے جس کی …

Read More »

امریکا کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کو اربوں ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بموں کے ڈھیر لگانے کے منصوبے کے تحت سعودی عرب کو پانچ ارب ڈالرز مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ​Joint Direct Attack ​Munitions-Extend Range سعودی عرب کو بیچنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ بنیادی ٹھیکہ …

Read More »

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہے۔ بشکیک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے جو امن …

Read More »

بیوی کے ہاتھوں شوہر کا لرزہ خیز قتل، پیٹ چاقو سے چیر ڈالا، آنتیں تھیلے میں ڈالتے پکڑی گئی

بھارتی ریاست ہریانہ سے شوہر کے قتل کا انتہائی لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کرنے کے بعد اس کی آنتیں باہر نکالنے کے لیے پیٹ چاقو سے چیر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مالک مکان نے خاتون کو مقتول کی باہر نکلی …

Read More »

بھارتی بندرگاہ سے روانہ ہونیوالا پاناما کا پرچم بردار کارگو جہاز ڈوب گیا

بھارتی بندرگاہ سے روانہ ہونے والا پاناما کا پرچم بردار کارگو جہاز ڈوب گیا۔بھارتی حکام کے مطابق جہاز میں 24 افراد سوار تھے، جن میں سے 2 چینی شہریوں کو بچا لیا گیا، جبکہ دیگر 22 کی تلاش جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد میں 18 چینی، 3 …

Read More »

شمالی کوریا کے پاس 57 نہیں 80 سے 120 جوہری وار ہیڈز موجود : جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس ایک اندازے کے مطابق 80 سے 120 جوہری وار ہیڈز موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کے پاس جوہری وار ہیڈز کے حقیقی اعداد و شمار کا …

Read More »

بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلادیش کے نئے صدر منتخب

بنگلادیشی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکمران جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینیئر رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اگرچہ صدارت بڑی حد تک ایک رسمی عہدہ ہے، لیکن مرزا عالمگیر اب سربراہِ مملکت اور مسلح افواج …

Read More »

ہارن بجا کر سوئے ریچھ کی نیند خراب کرنا جُرم قرار

ناروے میں سوتے ہوئے ریچھ کو جگانے پر کشتی چلانے والے پر 13 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناروے کے خطے سوالبارد کے پانیوں میں تیرنے والی کشتی کو فوگ ہارن بجانے پر 5 ہزار ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا کیونکہ اس کے …

Read More »

بھارت میں سکھوں کی نسل کشی ہورہی ہے، گرپتونت سنگھ

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ مودی کے دور میں دوبارہ بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔لاہور پریس کلب میں ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ بھاری قرضوں کے باعث 18 ہزار سکھ کاشتکاروں نے …

Read More »