World

ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔برکس اجلاس سے خطاب میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا خلیجی ممالک اپنی سرزمین پر کسی بھی بہانے سے حملے برداشت نہیں کریں گے۔ خلیج عرب میں امن و …

Read More »

رہبر اعلیٰ زندہ ہیں، دشمن اُن کا سراغ لگانے میں ناکام ہوچکا: مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں، یہ امریکا ہے جو ہمارے خطے میں داخل ہوا ہے، ہمارے رہبر اعلیٰ زندہ ہیں۔ایک انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اس جنگ میں اپنا دفاع …

Read More »

عمان مذاکرات کا کسی صورت یہ مطلب نہیں کہ آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عمان میں پیر کو ہونے والا اجلاس آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستے سے متعلق ہوگا، جس میں ایران عمان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات اور نئے بحری راستے کا نقشہ پیش کرے گا۔عرب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں عباس …

Read More »

برکس ممالک کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر اظہار تشویش

برکس ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، مشترکہ اعلامیے میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی گئی ہے۔مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔اجلاس میں ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور …

Read More »

بھارتی پائلٹ دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مردہ پایا گیا

پولیس کے مطابق فلائٹ کیپٹن سنی اسلڈیکر ہوٹل کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پائلٹ سنی نے 10 ستمبر کو ہوٹل میں چیک اِن کیا تھا۔ اگلے روز …

Read More »

ساڑھے 4 ہزار سال قدیم عظیم اہرام میں پوشیدہ ریاضیاتی کوڈ کا دعویٰ

ایک نئے نظریے کے مطابق مصر کے گیزہ کے عظیم اہرام میں ایسا پوشیدہ ریاضیاتی نظام ہوسکتا ہے جس کا تعلق چاند، ستاروں اور سیاروں سے ہو۔برطانوی اخبار کے مطابق محقق سیفی لیوی کا کہنا ہے کہ اہرامِ مصر کی اونچائی، بنیاد اور ڈھلوان اطراف (sloping sides) سمیت اس کے …

Read More »

الجزائر کا یو ای اے کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند کر دی۔الجزائر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اماراتی کمرشل …

Read More »

کم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ، طاقتور خالہ سے اقتدار میں رسہ کشی کا انکشاف

جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کی بیٹی اور ممکنہ جانشین کم جو اے کی ایک چھوٹی بہن یا چھوٹا بھائی بھی ہے، تاہم اس کی جنس ظاہر نہیں کی گئی۔انٹیلی جنس حکام کے مطابق پیانگ یانگ …

Read More »

ٹرمپ نے سعودیہ کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف حملوں سے متعلق سعودی ولی عہد کی درخواست مسترد کر دی۔امریکی ویب سائٹ اکسیوس کی رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعرات کو 2 مختلف ٹیلی فونک رابطوں کے دوران امریکی صدر پر زور دیا کہ یمن کے …

Read More »

سعودی عرب کی شام میں اسرائیلی وزیراعظم کے غیر قانونی دورے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو شام میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور زیر قبضہ شامی علاقے کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا شامی علاقوں میں داخلہ شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے …

Read More »