روس کی جانب سے کیف پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے میں 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔حملے سے آذربائیجان کے سفارتخانے کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے 430 ڈرون اور 18 میزائلوں سے دارالحکومت کیف کو نشانا بنایا
Read More »World
جوہری معاملات پر دباؤ میں نہیں آئیں گے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نیوکلیئر معاملات میں دباؤ میں نہیں آئیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو پیشہ ورانہ انداز میں حقائق …
Read More »دنیا کے7 براعظموں کے سب سے امیر ارب پتی کون ہیں؟
دنیا کے 7 براعظموں کے سب سے زیادہ امیر ارب پتی کون ہیں؟ شمالی امریکا میں امریکی ایلون مسک 480.9ارب ، یورپ میں فرانس کے برنارڈ آرنو – 223.6ارب ڈالرکے مالک ہیں۔ ایشیامیں بھارت کے مکیش امبانی 105ارب ڈالر، آسٹریلیا میں جینا رائن ہارٹ 30.3ارب ڈالر دولت رکھتے ہیں۔ جنوبی …
Read More »ترکیہ کا آگ بجھانے والا طیارہ کروشیا میں گرکر تباہ، پائلٹ جاں بحق
ترکیہ کے محکمہ جنگلات کا طیارہ کوریشیا میں گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔ترک میڈیا کے مطابق ترک وزیر زراعت و جنگلات ابراہیم یومکلی نے بتایا ہے کہ یورپی ملک کروشیا میں لاپتہ ہونے والے ترک شعبہ جنگلات کے طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ابراہیم …
Read More »پانی کا شدید بحران، تہران خالی کرنے کے لیے شہریوں کو تیار رہنے کا حکم
ایران کے دارالحکومت تہران میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ایرانی ٹی وی پر خطاب کے دوران عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تہران شہر خالی کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں بارش نہ ہوئی تو …
Read More »امریکا کی بھارت کو نئی دہلی دھماکوں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت کو نئی دہلی میں دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی ہے لیکن بھارت خود اچھی تحقیقات کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارت کو ہماری مدد کی ضرورت نہیں۔اونٹاریو کینیڈا میں جی سیون اجلاس کے بعد گفتگو میں مارکو روبیو …
Read More »نیتن یاہو کو کرپشن کیسز میں عام معافی کےلیےٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں انہوں نے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو مکمل معافی دینے کی اپیل کی ہے۔ٹرمپ نے اپنے خط میں نیتن یاہو کے خلاف جاری قانونی کارروائی کو سیاسی اور ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے …
Read More »اسرائیلی فوج کے زیرکنٹرول علاقے میں 200 جنگجو گھیرے میں آگئے
اسرائیلی فوج کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں زیرِ زمین سرنگوں میں پھنسے تقریباً 200 حماس مزاحمت کاروں کو بچانے کے لیے بین الاقوامی مذاکرات جاری، اسرائیل روڑے اٹکانے میں مصروف کے مستقبل پر بین الاقوامی سطح پر اہم مذاکرات جاریقابلِ اعتماد فلسطینی ذرائع، حماس …
Read More »امریکی حملے کا خدشہ، ونزویلا افواج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کی تیاری
امریکی جنگی تیاریوں کے بعد وینزویلا نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے فوجی کارروائی کی گئی تو وہ زمینی، ہوائی اور بحری فورسز کے ساتھ ساتھ پولیس اور شہری اسکواڈز کو بھی وسیع پیمانے پر بارڈر پر تعینات کرے گا۔وینزویلا کے دفاعی وزیر ولادیمیر پادرینو نے …
Read More »امریکی و اسرائیلی نیٹ ورکز کا اپنے ملک سے صفایا کردیا، ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران میں موجود امریکی اور اسرائیلی انٹیلیجنس نیٹ ورکز کا صفایا کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدران انقلاب کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے غداری اور دھوکہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved