دبئی میں نئے سال 2026 کی آمد پر عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے مطابق سالِ نو کی رات پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی، آن لائن بکنگ اور مشترکہ سفری سہولیات استعمال کرنے والے مسافروں کی تعداد 28 لاکھ …
Read More »World
ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس، پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلا لیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی سے ان شہروں میں جرائم میں واضح کمی آئی، جرائم دوبارہ بڑھے تو ان شہروں میں وفاقی فورسز واپس آئیں …
Read More »بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس، بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی نمائندگی کی، مالدیپ، بھوٹان، نیپال، …
Read More »نیوزی لینڈ: آکلینڈ سے سال 2026ء کا آغاز ، شاندار آتش بازی
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے سال 2026 کا آغاز ہوگیا، اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث آکلینڈ کا آسمان خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ اسکائی ٹاور پر نئے سال کا جشن …
Read More »الوداع 2025ء، نئے سال کا کاؤنٹ ڈاؤن جاری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا، 2025 کا سورج غروب ہوگیا، ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ء2026 کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے اُفق پرطلوع ہو گا، پاکستانی وقت کے مطابق …
Read More »ایران نے امریکا کے کسی بھی ممکنہ حملے کا شدید ردعمل دینے سے خبر دار کر دیا
ایران نے امریکا کے کسی بھی ممکنہ حملے کا شدید ردعمل دینے سے خبر دار کر دیا۔ ایک بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کے خلاف ایران کا ردعمل بہت سخت ہوگا۔ایرانی پارلیمنٹ نے بھی حق دفاع کے عزم کا اظہار کیا۔ پارلیمنٹ …
Read More »اسرائیل کے 6 ممالک پر 10 ہزار سے زائد حملے
اسرائیل نے سال 2025 میں خطے کے 6 ممالک پر 10 ہزار سے زائد بار براہ راست حملے کیے۔عرب میڈیا کے مطابق فوجی کارروائیوں کی آزادانہ تحقیقات کرنے والے عالمی ادارے آرمڈ کانفلکٹ لوکیشن اینڈ ایونٹ انڈکس (ACLED) نے یکم جنوری 2025 سے 5 دسمبر 2025 تک کے اعدادوشمار جاری …
Read More »نئے سال پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنےوالے داعش کے 357 ارکان گرفتار
ترکیہ نے داعش نیٹ ورک کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔12 صوبوں میں آپریشنز کیا گیا، 357 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے، گزشتہ روز بھی یالووا میں آپریشن کے دوران 3 پولیس اہلکار شہید اور 6 داعش کے ارکان ہلاک ہوئے تھے، ترک وزیر داخلہ نے کہا …
Read More »روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملہ، ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں کی مذمت
خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ کیا۔ حملے کے وقت صدر پیوٹن کے رہائش گاہ پر موجود ہونے کا نہیں بتایا گیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ یوکرین نے …
Read More »بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved