– جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 11 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈومیسٹک پرواز کے لیے استعمال ہونے والے چھوٹے طیارے ATR 42-500 نے انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ سے اُڑان بھری …
Read More »World
قیمتی خزانہ‘ سونپنے کے لیے ’صحیح شخص‘ کی تلاش: 20 روپے میں خریدی گئی ڈائری جو پاکستانی شاعر برطانوی خاتون کو لوٹانا چاہتے ہیں
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے عتیق احمد کو برطانیہ کی کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے خاندان کی تلاش ہے اور اس کی وجہ ہے 1940 کی دہائی کی ایک ڈائری جو انھیں پاکستان میں ایک دکان سے ملی تھی۔عتیق احمد کو یہ ڈائری نو برس …
Read More »ایک تولہ چاندی نو ہزار روپے کی: وہ دھات جس کی قیمت میں سونے سے بھی کہیں زیادہ تیزی سے اضافہ ہوا
نئے سال کے پہلے ہی دو ہفتوں میں چاندی کی قیمت لگ بھگ 25 فیصد بڑھی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تو بڑھ ہی رہی ہے لیکن اس کے علاوہ چاندی کی قدر میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔تاریخ میں پہلی بار عالمی منڈی میں چاندی …
Read More »نظرِ بد سے حفاظت اور روحانیت تک: سرمے کی ہزاروں سال پرانی روایت میں چھپے راز
عربی دنیا میں اسے سرمہ کہا جاتا ہے، مگر دنیا کے مختلف خطوں میں اس کے الگ نام ہیں۔ جنوبی ایشیا میں کاجل، نائیجیریا میں تیرو اور ایران میں سورمہ پکارا جاتا ہے۔ روایتی طور پر یہ اینٹیمونی، سیسہ یا دیگر معدنیات سے تیار کیا جاتا تھا جبکہ جدید سرمہ …
Read More »سپورٹس اتھارٹی انڈیا کے ٹریننگ سینٹر میں دو زیرِ تربیت کھلاڑیوں کی ہلاکت، ’کمرے سے ایک سوسائیڈ نوٹ ملا ہے،‘ پولیس
کیرالہ کے ضلع کولم میں سپورٹس اتھارٹی انڈیا (سائی) کے ٹریننگ سینٹر میں جمعرات کی صبح دو زیرِ تربیت کھلاڑی مردہ حالت میں پائی گئیں۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی ایک کھلاڑی 17 سال کی تھیں جو ایتھلیٹکس کی تربیت حاصل کر رہی تھیں اور کوژیکوڈ کی رہائشی تھیں۔ وہ …
Read More »ہونڈا نے اپنا مشہور ’H‘ والا لوگو تبدیل کردیا
جاپانی کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا موٹر نے اپنی مشہور زمانہ علامت ”H“ کا نیا اور جدید ڈیزائن متعارف کرایا ہے، جو اب ہونڈا کی گاڑیوں کی نئی پہچان بنے گا۔ یہ نیا لوگو ہونڈا کی اس تیاری کی علامت ہے جس کے تحت وہ 2027 سے اپنی نئی الیکٹرونک …
Read More »2025 کے تنازعات اور امریکی حملوں کے بعد ایران کے پاس کس نوعیت کا اسلحہ باقی رہ گیا ہے؟
2025 کے دوران امریکی حملوں اور خطے میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے باوجود ایران کی عسکری صلاحیتیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں۔ ماہرین کے مطابق ایران اب بھی کئی اہم ہتھیاروں اور غیر روایتی جنگی حکمتِ عملیوں پر انحصار کر رہا ہے ایران کے پاس اب بھی شہاب، قدر …
Read More »امریکی حملے میں پراسرار خوفناک ہتھیار کا استعمال، وینزویلا کے فوجیوں کے سامنے کیسے صدر کو اغواء کیا گیا؟
امریکی حملے میں پراسرار خوفناک ہتھیار کا استعمال، وینزویلا کے فوجی گھٹنوں پر آ گئے۔ ریڈار اچانک بند، ڈرونز نمودار ہوئے اور چند امریکی فوجیوں نے جدید ٹیکنالوجی سے سینکڑوں محافظوں کو ناکارہ بنا دیا۔ شدید آواز یا توانائی لہر سے اہلکاروں کی ناک سے خون بہنے لگا، کچھ نے …
Read More »مسلم ممالک کی اسرائیلی وزیر خارجہ کے دورۂ صومالی لینڈ کی مذمت
مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے متنازع صومالی لینڈ کے غیرقانونی دورے کی مذمت کرتے ہوئے صومالیہ سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، ایران، قطر، عمان، مصر، لیبیا، یمن، انڈونیشیا اور صومالیہ، سمیت 22 اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی …
Read More »امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی کارروائی سے روکنے کی جانب اہم قدم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی اقدامات کیلئے کانگریس سے منظوری درکار ہوگی، امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی کارروائی سے روکنے کیلئے پیش کی گئی قرارداد بحث کیلئے منظور کرلی۔یہ اقدام وینزویلا کے طاقتور رہنما نکولس مادورو کی گرفتاری کے محض پانچ روز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved