ترکیے کے شہر استنبول میں سمندری طوفان کے زیر اثر موسلا دھار بارش اور برف باری ہوئی۔سمندر میں طغیانی سے لہریں اونچی ہوگئیں، ساحلی علاقہ زیرِ آب آگیا۔طوفانی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، ٹین کی چھتیں اُڑ کر سڑکوں پر جاگریں اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا
Read More »World
شامی فوج اور ایس ڈی ایف کی لڑائی میں 9 شہری جاں بحق، 55 زخمی
شام کے شہر حلب میں سرکاری افواج اور شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف ) کے درمیان کشیدگی میں شدید اضافہ ہو گیا ہے، ایس ڈی ایف حملوں میں 9 شہری جاں بحق اور 55 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں فریق ایک دوسرے پر شہری علاقوں کو نشانہ بنانے …
Read More »وینزویلا کی امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق
وینزویلا نے پہلی بار سرکاری سطح پر امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔وینزویلا کے وزیر داخلہ ڈیوسڈاڈو کابیلو نے کہا کہ کراکس میں امریکا کی جانب سے صدر مادورو کو گرفتار کرنے کے دوران حملوں میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔اپنے بیان میں …
Read More »امارات میں نیا سول قانون نافذ، 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار
متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا۔ امارات میں 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار دے دی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق اب 18 سال کے نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے اور معاہدے کرنے، قرض لینے اور …
Read More »ایران میں مہنگائی کیخلاف 11 روز سے احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں
ایران میں گیارہ روز سے مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج ہے، مظاہروں میں اب تک دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق مظاہروں کے دوران دو ہزار سے زائد گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ایران، امریکا اور …
Read More »امریکی امیگریشن حکام کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت، ٹرمپ مطمئن
امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن حکام کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے بعد منیاپولس شہر میں حالات کشیدہ ہوگئے۔واقعے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے شہریوں نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوام کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے …
Read More »امریکی سپیشل فورسز کی ممکنہ نئی فوجی کارروائیوں کی تیاری
امریکی سپیشل فورسز نے ممکنہ نئی فوجی کارروائیوں کی تیاری شروع کر دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق وینزویلا مشن کے بعد امریکی فوجی طیاروں کی بڑی تعداد برطانیہ پہنچ گئی، جدید امریکی لڑاکا طیارے برطانوی رائل ایئر فورس کے ہوائی اڈوں پر تعینات ہیں، امریکی سی 17 اور اے سی 130 …
Read More »بھارت میں امریکی سفارتخانے نے طلبہ کو خبردار کر دیا
بھارت میں امریکی سفارتخانے نے امریکا میں زیر تعلیم بھارتی طلبہ کو خبردار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی قوانین کی خلاف ورزی آپ کے اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔امریکی سفارتخانے …
Read More »وینزویلا میں فوجی کارروائی میں تقریباً 75 افراد ہلاک ہوئے، امریکا
امریکی حکام نے ایک اندازے کے مطابق بتایا ہے کہ وینزویلا میں فوجی کارروائی میں تقریباً 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق یہ ہلاکتیں کراکس میں صدر مادورو کے کمپاؤنڈ پر شدید فائرنگ اور لڑائی کے دوران ہوئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ مادورو …
Read More »سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے یمن کے صوبے الضالع پر فضائی حملے
سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے یمن کے صوبے الضالع میں فضائی کارروائیاں کرنے اور یمن میں مسلح فورسز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ سربراہ سدرن ٹریڈیشنل کونسل عیدروس الزبیدی طے شدہ پرواز پر ریاض آنے کے بجائے نامعلوم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved