امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا کے شوق پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا ہے کہ ٹرمپ اب تک سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کر چکے ہیں۔ اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے پیر کے روز تین گھنٹوں میں سوشل میڈیا …
Read More »World
چینی صدر سے دوبارہ ملاقات، تجارتی معاہدے، آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہئے: ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے آج دوبارہ ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ شاندار تجارتی معاہدے کیے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ بات چیت مثبت اور تعمیری رہی، اچھے تجارتی …
Read More »افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں، روس
روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں اٹھارہ ہزار سے تئیس ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں۔ سرگئی شوئیگو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان دہشتگردوں کا تعلق بیس سے زائد گروہوں سے ہے اور یہ افغانستان میں آزادانہ طور پر …
Read More »برطانیہ میں سیاسی ہلچل، وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ بھی مستعفی
برطانیہ میں سیاسی ہلچل بڑھنے لگی ہے، وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی کابینہ میں شامل وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان حالات میں حکومت کا حصہ رہنا سراسر بے ایمانی اور بے عزتی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے وزیراعظم اسٹارمر …
Read More »امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدرشی
امریکی صدر ٹرمپ چین کے تاریخی دورہ میں چینی صدر سے وفود کی سطح پر ملاقات کے لیے پیپلز ہال پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور امریکہ کو 250 ویں یوم آزادی کی مبارک باد دی گئی۔امریکی اور چینی صدور کی …
Read More »فرانسیسی خاتون اول نے صدر میکرون کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ سامنے آگئی
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو خاتون اول بریجیٹ میکرون نے ہنوئی میں مئی سن 2025 میں طیارے میں تھپڑ اس لیے مارا تھا کہ صدر میکرون نوجوان ایرانی اداکارہ گل شفتے فرحانی کے ساتھ غیرمناسب پیغامات کے تبادلے کرتے پائے گئے تھے۔ یہ دعویٰ ایک نئی کتاب میں کیا …
Read More »خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس، سیکیورٹی امور پر بات چیت
بحرین کی زیرصدارت خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے مملکت کے وفد کی قیادت کی۔اجلاس میں کئی سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا اور خطےمیں بدلتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔جی سی سی رکن ممالک کی سلامتی …
Read More »میں ہر ایک سے یہی کہتا ہوں کہ چینی صدر عظیم رہنما ہیں: امریکی صدر
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرنا ایک اعزاز ہے، میں ہر ایک سے یہی کہتا ہوں کہ چینی صدر عظیم رہنما ہیں۔چین کے صدر شی جنگ پنگ سے وفود کی سطح پر ملاقات کے دوران امریکی صدر نے …
Read More »آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی
آسٹریلیا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) پر پابندی عائد کر دی۔کینبرا سے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی لوپ یینگ یین وونگ کے مطابق آسٹریلیا کا دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف مقابلہ کرنے کا عزم غیرمتزلزل ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن پاکستان میں دہشت …
Read More »امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف کالعدم قرار دے دیا
امریکا کی تجارتی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے 10 فیصد عالمی درآمدی ٹیرف کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی عدالت نے یہ فیصلہ ان چھوٹے کاروباروں کے حق میں دیا ہے جنہوں نے فروری میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved