خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس، سیکیورٹی امور پر بات چیت

Share

بحرین کی زیرصدارت خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے مملکت کے وفد کی قیادت کی۔اجلاس میں کئی سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا اور خطےمیں بدلتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔جی سی سی رکن ممالک کی سلامتی اور استحکام کی سپورٹ کے لیے رکن ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکیورٹی کوآرڈی نیشن اور تعاون بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

Check Also

آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی

Share آسٹریلیا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) پر پابندی عائد کر دی۔کینبرا …