امریکی صدر نے خفیہ ادارے سی آئی اے کو وینزویلا میں حساس آپرشین کا اختیار دے دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے وینزویلا کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں انہوں نے امریکی خفیہ …
Read More »World
امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے آؤٹ
تاریخ میں پہلی بار امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر ہوگیا ہے، دوسری جانب امریکی شہریوں کو 227 میں سے صرف 180 ممالک میں بغیر ویزا کے داخلے کی اجازت ہے، رپورٹ کے مطابق امریکی پاسپورٹ کی کمزوری کی ایک بڑی وجہ مختلف ممالک کی …
Read More »حماس نے 20 یرغمالیوں کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے ححوالے کر دیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے چاروں مغویوں کی لاشوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے اسرائیلی کے حوالے کیں، گائے ایلوز، یوسی شارابی، …
Read More »ہم قید خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے: رہائی پانے والے فلسطینی پھٹ پڑے
غزہ امن معاہدے کے بعد رہائی پانے والے فلسطینیوں نے بتایا کہ وہ قید خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے قیدیوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیل کے حالات بہت برے تھے۔اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے قیدی سعید …
Read More »یہودی آبادکاروں کا اسرائیلی فوج کی حفاظت میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں رقص
اسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے مزار میں زبردستی داخل ہو کر وہاں رقص و جشن منایا۔عینی شاہدین کے مطابق درجنوں فوجی گاڑیاں نابلُس کے مشرقی علاقے میں داخل ہوئیں، جس کے بعد آبادکاروں نے مزار کے احاطے میں مذہبی رسومات ادا کیں۔فلسطینی ذرائع کے …
Read More »شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پر امریکا، ترکیہ، مصر، قطر نے دستخط کردئیے
مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔غزہ امن معاہدے پر ثالث ممالک کے سربراہان امریکا، ترکیہ، مصر، قطر نے دستخط کیے، وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں …
Read More »اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنیوالے 2 رکن اسمبلی کون ہیں؟
اسرائیلی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر دو ارکانِ پارلیمنٹ کو ایوان سے نکال دیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں تقریر کے دوران احتجاج کرنے والوں میں ایمن عودہ اور عوفر کساف شامل تھے، دونوں اراکین نے ٹرمپ کی …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران احتجاج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ میں احتجاج کیا گیا، احتجاج کرنے والے رکن کو سیکیورٹی عملہ باہر لے گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ مشرق وسطی کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں …
Read More »حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ، 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا امکان اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں موجود تمام 20 زندہ یرغمالیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی …
Read More »غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائیں گے بلکہ وہ قطر، مصر اور ترکیے کے فوجیوں سے تعاون کریں گے۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved