World

امریکی وزیر دفاع نے دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی قیادت کو آئندہ ہفتے اجلاس کیلئے طلب کرلیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی قیادت کو آئندہ ہفتے اجلاس کے لیے طلب کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اجلاس میں جنرلز اور ایڈمرلز کی بڑی تعداد شریک ہوگی اور امکان ہے کہ اس اجلاس میں قومی دفاعی حکمتِ عملی اور فوجی قیادت کی تعداد …

Read More »

امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم، صدارتی حکمنامے کی آئینی حیثیت کا جائزہ کی درخواست

ٹرمپ انتظامیہ نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ امریکی شہریت کے پیدائشی حق کو ختم کرنے سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حکمنامے کی آئینی حیثیت کا جائزہ لیا جائے۔صدر ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے روز یہ صدارتی حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں ایجنسیز کو …

Read More »

اسرائیلی فوجیوں کی ماؤں نے نیتن یاہو کے اقدام کو پاگل پن قرار دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ میں خطاب کو غزہ میں زبردستی سنانے پر صہیونی فوجیوں اور ان کی ماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔نیتن یاہو کے خطاب کو غزہ پٹی میں لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے نشر کرنے کے حکم نے اسرائیلی سیاسی، عسکری اور سماجی حلقوں میں …

Read More »

نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب: مسلم ممالک کے نمائندوں کا احتجاجاً واک آوٹ

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے دوران متعدد عرب اور مسلم ممالک کے نمائندے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے، جس کے باعث ایوان کی کئی نشستیں خالی رہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب پر مسلم اور عرب ممالک نے شدید …

Read More »

مجرمانہ سازش کا جرم ثابت، سابق فرانسیسی صدر کو 5 سال قید کی سزا

سابق فرانسیسی صدرنکولس سرکوزی کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی عدالت نکولس سرکوزی پر مجرمانہ سازش کا جرم ثابت ہونے پر انہیں 5 سال قید کی سزا سنائی۔اپنے فیصلے میں عدالت نے نکولس سرکوزی کو حراست میں لینے کا حکم دیا …

Read More »

غزہ: حماس کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈر ہلاک

غزہ میں اسرائیلی فوج کو جارحانہ کارروائیوں کے دوران حماس کی سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا ایک میجر مارا گیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی کہ مارے گئے میجر …

Read More »

امریکی شہر ڈیلس میں وفاقی امیگریشن دفتر میں فائرنگ، حملہ آور سمیت متعدد افراد ہلاک

امریکی شہر ڈیلس میں وفاقی امیگریشن کے دفتر میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے نزدیکی عمارت کی چھت سے فائرنگ کی اور بعد میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔سیکریٹری امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی …

Read More »

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کروائی، پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، یہ ساتوں جنگیں ان ممالک کے قائدین سے بات کرکے رکوائیں، ان جنگوں کو رُکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا۔اقوام متحدہ کی …

Read More »

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عرب میڈیا کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے مرحوم کی …

Read More »

لکسمبرگ، مالٹا سمیت مزید 5 ممالک کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

فرانس، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا, بیلجیئم جیسے بڑے ممالک کے بعد لکسمبرگ اور مالٹا سمیت مزید 5 ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔لکسمبرگ، بیلجیئم، موناکو، اینڈوورا اور مالٹا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔بیلجیئم …

Read More »