رومانیہ کی نوجوان اور مقبول اسپورٹس فوٹوگرافر اور فٹبال شائق مالینا ماریا گولر 27 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالینا ماریا گولر کرائے کے ایک اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے گرنے کے باعث جان سے گئیں، تاہم ان کی موت کی اصل وجہ اور …
Read More »World
بھارت میں مردہ شخص الیکشن جیت گیا
بھارت میں مردہ شخص نے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع راجنا سرسیلاکے گاؤں میں گرام پنچایت سرپنچ کے الیکشن کے امیدوار مرلی نے اپنی موت کے بعد الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق …
Read More »میسی کو بھارت آنے کیلئے کتنا معاوضہ ادا کیا گیا
ارجینٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’گوٹ ٹور آف انڈیا‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ میسی تقریب کے دوران لوگوں کے بار بار چھونے اور گلے لگانے پر ناخوش تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں منعقدہ تقریب …
Read More »بنگلہ دیش: ہادی عثمان کے بعد ایک اور رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آ گیا
بنگلہ دیشی نوجوان رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آگیا۔ بھارت کی زیر سرپرستی دہشت گردی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن گئی جب کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی پاکستان، کینیڈا امریکہ، آسٹریلیا ، بنگلہ دیش سمیت دنیا …
Read More »دھریندر میں دکھایا گیا کہ بھارتی ایجنسیاں کریمنل کو نوکری دیتی ہیں: دھرو راٹھی
بھارت کے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بالی ووڈ کی متنازع فلم دھریندر کی حقیقت کو بے نقاب کر کے رکھ دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کی گئی ویڈیو میں دھرو راٹھی نے کہا ہے کہ فلم دھریندر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں کریمنل کو نوکری پر …
Read More »ماہرین نے مصر میں 4500 برس قدیم عبادت گاہ دریافت کرلی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل ’را‘ نام کے سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی تھی۔ عبادت گاہ کی یہ جگہ سب …
Read More »پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ کے رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا۔روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن روس کے خلاف تمام تباہ کُن منصوبے ناکام ہوچکے …
Read More »ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں، نئی پالیسی کا اطلاق یکم جنوری سے کیا جائےگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ شام، جنوبی سوڈان، نائجر، مالی اور برکینا فاسو اور ایسے شہریوں کے امریکا سفر پر مکمل پابندی عائد کی جارہی ہے …
Read More »اسرائیلی حملوں،موسم کی سختی، غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے
اسرائیلی حملوں اور موسم کی سختی سے غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔غزہ میں شدید سردی اور بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، طوفانی ہواؤں سے فلسطینیوں کے خیمے اکھڑ گئے، بارش کا پانی خیموں میں داخل ہونے سے بے گھر فلسطینیوں …
Read More »ایران: دہشت گردوں سے جھڑپ، 1 شہری، 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
ایران کے صوبے کرمان میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں 1 شہری اور 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے فہرج چیک پوائنٹ پر 3 سیکیورٹی افسران اور 1 شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرمان کی سرحدی چوکی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved