نیویارک: اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکا، 16افراد زخمی

Share

نیویارک میں اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکے کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔حکام نے بتایا کہ فائر فائٹرز اور ریسکیو کرنے والے عمارت کے اندر پھنسے ہوئے افراد کی تلاش کر رہے تھے کہ دوسرا دھماکا ہوا، جس سے مزید افراد زخمی ہوئے

Check Also

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

Share روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران …