ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کر دیا

Share

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کردیا، اب درخواست گزاروں کو عام طور پر بیرون ممالک سے ہی امریکا میں مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنا ہوگا۔نئی گائیڈ لائن میں جن نان امیگرینٹس کا ذکر کیاگیا ہے ان میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس، عارضی ورکرز اور سیاح شامل ہیں۔صرف انتہائی غیرمعمولی صورتحال ہی میں کسی شخص کیلئے اسٹیٹس کی درخواست کو ایڈجسٹ کیا جاسکے گا۔یو ایس سی آئی ایس کے ترجمان زیک کاہلر نے کہا کہ امریکا میں عارضی طور پر رہائش پذیر ایسے غیر ملکی افراد جو گرین کارڈ لینا چاہتے ہیں انہیں اپنے وطن واپس جا کر درخواست دینا ہوگی۔

Check Also

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

Share روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران …