ایران نے جنگ بندی کے دوران دارالحکومت تہران میں انقلاب چوک کے قریب ریلی میں قدر بیلسٹک میزائل کی نمائش کر کے امریکا کو واضح پیغام دے دیا۔ایران کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے نشر کی گئی ویڈیو میں بیلسٹک میزائل لے جانے والے ٹرک کے ارد گرد ایرانی …
Read More »War
امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی جہاز قبضے میں لیا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنے والے ایرانی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز کو روکا جو آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی کی …
Read More »ہمارے نمائندے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کیلئے روانہ ہوگئے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں اور کل پاکستان میں موجود ہوں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے ایران پر جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ پُرامید …
Read More »ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو اسلام آباد پہنچے گی، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے ذرائع سے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے منگل کو اسلام آباد پہنچنے کی خبر چلادی۔امریکی چینل نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم امریکا سے مذاکرات کےلیے منگل کو پاکستان پہنچے گیرپورٹ کے مطابق ایرانی مذاکراتی ٹیم پہلے مرحلے میں شامل ارکان پر …
Read More »بندرگاہوں اور ساحلی پٹی پر امریکی ناکہ بندی سیز فائر کی خلاف ورزی ہے،ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی پٹی پر امریکی ناکہ بندی سیز فائر کی خلاف ورزی ہے۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی اقدام غیرقانونی اور مجرمانہ عمل ہے، اقوام …
Read More »امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی لیکن اب بھی کافی فاصلہ ہے: باقر قالیباف
سربراہ ایرانی مذاکراتی وفد اور اسپیکر پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے ناکا بندی کا اعلان کیا جو ایک بھونڈا اور جاہلانہ فیصلہ ہے، دوسرے ممالک آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں مگر ہم نہیں؟یہ ناممکن ہے۔ایک انٹرویو میں باقر قالیباف نے بتایا کہ امریکا …
Read More »ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کاملہ ہیرس
سابق امریکی نائب صدر کا ملہ ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے۔کاملہ ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ ایسی جنگ میں …
Read More »یکطرفہ جنگ بندی مسترد، حزب اللّٰہ نے لبنان کی توہین قرار دے دیا
لبنان میں حزب اللّٰہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے جنگ بندی معاہدے کو لبنان کی توہین قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ مقامی ٹی وی چینل المنار کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ تنظیم کسی ایسی یکطرفہ جنگ بندی کی پابند نہیں ہو سکتی جس …
Read More »جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل اور امریکا ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی عہدیدار
اسرائیلی عہدیدار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل اور امریکا ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران میں ممکنہ اہداف کی نئی فہرست تیار کر لی ہے۔اسرائیلی عہدیدار کا …
Read More »یمن کے حوثیوں کی آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی
یمن کے حوثیوں نے آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ اس حوالے سے صنعا میں حوثی حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے قیام میں رکاوٹیں ڈالنا بند کریں۔واضح رہے کہ باب المندب خلیج عدن کو بحیرہ احمر سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved