ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران نے اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے قانون کے مطابق اقدامات کئے، موجودہ صورتحال کے نتائج کی ذمہ داری جارح قوتوں …
Read More »War
دو مزید خالی آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
جرمن کمپنی کے تحت آپریٹ کیے جانے والے جہاز سمیت دو مزید خالی آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں میں ایک جرمن کمپنی کے تحت آپریٹ کیا جانے والا “ٹیما ایکسپریس” ہے، جبکہ دوسرے جہاز “ایل بی انرجی” پر …
Read More »اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں توسیع کی جائے گی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کے لیے بڑھا دی جائے گی۔ٹرمپ نے اوول آفس میں اسرائیل اور لبنان کے سفیروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات بہت اچھی رہی۔ان کا کہنا …
Read More »ایران کے خلاف جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال نہیں کریں گے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال نہیں کریں گے۔وائٹ ہاؤس میں تقریب کےموقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں کیوں ایٹمی ہتھیار استعمال کروں گا؟ ہم نے روایتی جنگ سے ہی انہیں ختم کردیا …
Read More »امریکا کے گرین سگنل کا انتظار، ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینگے: اسرائیل
اسرائیل نے ایک بار پھر ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیتے ہوئے اپنی امریکا کے ساتھ دوستی کا بھی اظہار کیا ہے۔عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔اسرائیلی …
Read More »ایرانی سپیکر پارلیمنٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردِ عمل سامنے آگیا
ایرانی سپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ایرانی سپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران میں نہ کوئی شدت پسند ہے اور نہ ہی اعتدال پسند، ہم سب ایرانی اور انقلابی ہیں۔محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایرانی قوم …
Read More »ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں کارروائیاں تین گنا بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں کوئی تاخیر یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ چھوٹی ہو یا بڑی …
Read More »مشرق وسطیٰ میں امریکا کے 19 جنگی بحری جہاز تعینات ہیں، امریکی حکام
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت مشرق وسطیٰ میں اس کے 19 جنگی بحری جہاز تعینات ہیں، جن میں بحر ہند میں سات جہاز اور دو ایئرکرافٹ کیریئرز شامل ہیں۔ امریکی فوج نے 13 اپریل سے ایرانی سمندروں کی ناکا بندی اسی بحری فوجی طاقت کے ذریعے کر …
Read More »اسرائیل میں دو ایئر فورس اہلکاروں پر ایران کیلئے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد
اسرائیل نے اپنی ایئر فورس کے دو اہل کاروں پر ایرانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی۔ اسرائیلی روزنامے “ڈیلی ہاریٹز” کے مطابق اسرائیلی فوج، اسرائیلی انٹیلی جنس سروس اور پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ایئر فورس کے دو ٹیکنیشنز پر ایران …
Read More »امریکی حملوں میں 5 عرب ریاستوں کی سرزمین کے استعمال پر ایران کا احتجاج
ایران نے امریکی حملوں میں 5 عرب ریاستوں کی سرزمین کے استعمال پر اقوام متحدہ سے باقاعدہ احتجاج کیا ہے۔ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے خلیج فارس کے 5 عرب ممالک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved