امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے، آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے، کاروبار اور آمد و رفت کے لیے تیار ہے، جب تک ایران …
Read More »War
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کو اپنی پالیسیوں کو مذہبی ٹچ دینا مہنگا پڑ گیا
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کو اپنی پالیسیوں کو مذہبی ٹچ دینا مہنگا پڑ گیا۔پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون میں منعقدہ ایک مذہبی کانفرنس کے دوران اپنے خطاب میں شرکاء کو اپنی مذہبی معلومات سے متاثر کرنے کے چکر میں مقدس بائبل کا حوالہ دیتے ہوئے یہ اقتباس پیش کیا:”خوش نصیب …
Read More »ایران جنگ جلد ختم ہوجائے گی، جوہری خطرہ روکنے کیلئے لڑنا پڑا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، میں تہران سے جنگ نہیں لڑنا چاہتا تھا، لیکن جوہری خطرہ روکنے کیلئے جنگ کرنا پڑی۔لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاررکھنے …
Read More »میدانِ جنگ میں خاموشی کے دوران بھی انگلی ٹریگر پر ہے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران بھی ملک کی مسلح افواج ہر وقت تیار ہے۔انہوں نے جنگ بندی کو میدانِ جنگ کی خاموشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی خاموشی کے دوران ہم نے انگلی ٹریگر پر رکھی ہوئی …
Read More »آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کب ہوگی؟ امریکی سینٹ کام نے وقت بتا دیا
امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے مطابق آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے وقت کا اعلان کردیا۔امریکی سینٹرل کمان نے 13 اپریل کو صبح 10 بجے ایسٹرن ٹائم کے مطابق ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے اور نکلنے والی تمام سمندری ٹریفک کی ناکہ بندی پر …
Read More »آبنائے ہرمز کے قریب پہنچنے والے فوجی جہازوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ایرانی پاسداران انقلاب
ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب پہنچنے والے فوجی جہازوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا، ان فوجی جہازوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل کنٹرول اور پاسداران بحریہ کی …
Read More »متوازن، منصفانہ معاہدے کے لیے تیار ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے کے لیے تیار ہے۔ ایسا معاہدہ جو خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کو یقینی بنائے۔روسی صدر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، دونوں صدور نے اسلام آباد میں ایران امریکا …
Read More »مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت ہر حال میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پراسلام آباد امن مذاکرات کے حوالے سے اپنے بیان میں مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایرانی مذاکراتی وفد قومی …
Read More »سفارتی عمل کی کامیابی کا انحصار دوسرے فریق کی نیک نیتی پر ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مذاکرات کے اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز، جوہری معاملہ، جنگی ہرجانہ اور پابندیوں کا خاتمہ زیر بحث آئے۔ایرانی حکام کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کا …
Read More »ایران نے شرائط قبول نہیں کیں، واپس جا رہے ہیں: جے ڈی وینس، امریکی وفد پاکستان سے روانہ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل مذاکرات ہوئے، لیکن کسی حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، بغیر کسی ڈیل کے امریکا جا رہے ہیں۔نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے ایران …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved