War

امریکی فوج سے تعاون کے شبہے میں جہاز قبضے میں لیا ہے، پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے شبہے میں ایک جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔پاسداران انقلاب کے مطابق بحری جہاز نے خلاف ورزیاں کیں اور وارننگز کو نظر انداز کیا۔گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کی تصاویر ایرانی میڈیا نے …

Read More »

امریکی وفد کا آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے کا امکان

امریکی وفد کا آج واشنگٹن سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم مذاکراتی عمل کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے۔دوسری طرف ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔حکومتی …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا امکان ہے۔امریکا کی لاجسٹک اور …

Read More »

ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا، بہتر ہوگا کہ ڈیل کرلے، امریکی وزیر جنگ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کا کہنا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا، بہتر ہوگا کہ ڈیل کرلے، ایران کے پاس ایک اچھا معاہدہ کرنے کا موقع ہے۔پینٹاگون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے اب تک 34 بحری جہازوں کو …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران سے متعلق سوالات پر برہم ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر برہم ہو گئے۔صحافی نے پوچھا کہ یہ صورتحال کب تک جاری رہے گی، جس پر ٹرمپ نے میڈیا کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زمینی حقائق درست انداز میں پیش نہیں …

Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کی نئی رپورٹ میں صحت سے متعلق تتشویشناک انکشافات

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت اور موجودگی سے متعلق سامنے آنے والی تازہ رپورٹ میں ان کی تشویش ناک حالت کا انکشاف ہوا ہے۔مجتبیٰ خامنہ ای مارچ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے منظرِ عام پر نہیں آئے اور نہ ہی ان کی آواز سنی …

Read More »

امریکا کا ایران نواز عراقی ملیشیا کے سربراہ کی معلومات دینے پر 10 ملین ڈالرز انعام کا اعلان

امریکی محکمۂ خارجہ نے ایران کی حمایت یافتہ عراقی مسلح تنظیم کتائب سید الشہداء (کے ایس ایس) کے سربراہ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالرز تک انعام دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر راساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے کے ایس ایس کو …

Read More »

جارح کو پچھتانے پر مجبور کر دیں گے، پزشکیان، قالیباف

ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے صدر ٹرمپ کے بیان پر مشترکہ ردعمل میں کہا ہے کہ ایران میں نہ کوئی بنیاد پرست ہے نہ کوئی میانہ رو۔دونوں رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہم سب ایرانی اور انقلابی ہیں اور رہبر معظم انقلاب …

Read More »

کویت نے ایران امریکا جنگ کے باعث بند فضائی حدود دوبارہ کھول دی

کویت نے ایران امریکا جنگ کے باعث بند فضائی حدود دوبارہ کھول دی۔کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل حمود مبارک کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضائی حدود بحال کر دی گئی جو 28 فروری سے خطے کی صورتحال کے باعث عارضی اور احتیاطی طور پر بند …

Read More »

امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا

امریکی افواج نے بحرِہند سے ایرانی تیل لے جانے والا جہاز تحویل میں لے لیا۔امریکی فوج کا دعویٰ ہے کہ جہاز میں ایرانی تیل لے جایا جا رہا تھا، امریکی فوج نے جہاز Majestic X کی تلاشی لی، کارروائی بحرِ ہند میں انڈو پیسفک کمان نے کی۔امریکی محکمہ جنگ کا …

Read More »