War

وٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی وفد کا ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا طے …

Read More »

جنگ میں شدت: روس کا یوکرینی فوجی تنصیبات پر 6 بڑے حملوں کا دعویٰ

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آگئی، روس نے یوکرینی فوجی تنصیبات پر 6 بڑے حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں اور ڈرونز استعمال کیا گیا، یوکرین کے ایندھن، توانائی اور فوجی ہوائی اڈوں پر 6 …

Read More »

ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے،دیکھنا ہےایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں،دیکھتے ہیں ایران کس قسم کی پیش کش لاتا ہے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےبرطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو میں کہا کہ ایران کسی معاہدے تک پہنچنے کیلئےبات چیت کرناچ اہتا …

Read More »

امریکا ایران ڈیل کے بعد ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں: ترکیہ

ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان کا کہنا ہے کہ امریکا ایران ڈیل کے بعد ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترک وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ بارودی سرنگوں کی صفائی کا …

Read More »

امریکا ایران پر بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: سربراہ ایرانی عدلیہ

ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی ایژئی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران پر بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایران پر سمندری ناکہ بندی مسلط کرنے …

Read More »

ایران کا 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ مقامی سطح پر 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار تیار کر رہا ہے، جن میں میزائل، ڈرونز اور دیگر عسکری نظام شامل ہیں، جبکہ ملک کی میزائل صلاحیت کا ایک اہم حصہ ابھی تک استعمال میں نہیں لایا گیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے دوران جوہری معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہو گی: ابراہیم عزیزی

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کےدوران جوہری معاملےپرکوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جوہری معاملہ ایران کی ریڈ لائن میں سے ایک ہے۔ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی …

Read More »

ایران آبنائے ہرمز پر امریکی محاصرے کو کب تک برداشت کر سکتا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری محاصرے نے ایران کی معیشت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، ایران معاشی طور پر تیزی سے کمزور ہو رہا ہے اور روزانہ کروڑوں ڈالرز کا نقصان اٹھا رہا ہے۔امریکا نے 13 اپریل سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ …

Read More »

ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد

ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے 344 ملین ڈالرز کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں۔اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ کے ادارے برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول …

Read More »

وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وفد کا استقبال کیا، اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے …

Read More »