اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیں گے، عراقچی

Share

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے، ایرانی عوام سے دشمنی کے لیے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ناقابلِ معافی ہے۔عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے جو انکشاف کیا ایرانی سیکیورٹی ادارے بہت پہلے قیادت کو بتا چکے تھے۔

Check Also

امریکا کی ایران کو ناکہ بندی اور تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کی دھمکی

Share امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کی دھمکی دیتے ہوئے تاریخ …