ایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کیے بغیر کامیابی سے انجام دیدیا تھا، براک اوباما

Share

امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں ایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کیے بغیر کامیابی سے انجام دیدیا تھا۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر اوباما نے کہا کہ وہ ایران سے ستانوے فیصد افزودہ یورینئیم نکلوانے میں کامیاب رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے ہی نہیں کہ یہ خوش اسلوبی سے ہوا اور نہ ہمیں بہت سے لوگوں کو قتل کرنا پڑا اور نہ ہی آبنائے ہرمز بند کرنا پڑی۔سابق صدر براک اوباما نے کہا کہ ٹرمپ کی شروع کردہ ایران جنگ کے اہداف بھی حاصل نہیں ہوئے

Check Also

تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا، ٹرمپ کی دھمکی

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکام کو دھمکی دی ہے اگر انہوں نے …