Sports

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ: قومی ٹیم آج اپنا اخری میچ کھیلنے دبئی پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اپنا آخری میچ کھیلنے کے لئے ابو ظہبی سے دبئی پہنچ گئی۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لئے آج فتح لازمی درکار ہے۔فاسٹ بولر شاہین شاہ …

Read More »

ایشیا کپ T20، پاکستان کا مقابلہ آج سری لنکا سے ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا، فائنل تک رسائی کے لیے گرین شرٹس کو میچ جیتنا ہوگا، شکست کی صورت میں اگر مگر کا کھیل شروع ہوجائے گا۔ابوظبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں آج کھیلے جانے والے میچ میں …

Read More »

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ایونٹ کے سپر فور کے بڑے مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کو …

Read More »

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان کا اپنی ٹیم کو اہم پیغام

ایشیا کپ 2025 میں ہینڈ شیک تنازع کے بعد روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج پھر آمنے سامنے ہوں گے۔آج ہونے والے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے اپنی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس اہم میچ سے …

Read More »

پاکستان ٹیم کےلیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کرلی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کےلیے اسپورٹس کے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے پاکستان ٹیم کو بطور اسپورٹس سائیکولوجسٹ جوائن کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ایشیا کپ کا دوسرا میچ کل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ …

Read More »

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کون، کب، کہاں، کس ٹیم کے مدمقابل؟

ایشیاء کپ کا آخری گروپ میچ آج بھارت اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا جس کے بعد سپر فور مرحلے کا آغاز ہو گا۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کی چاروں ٹیمیں گزشتہ روز ہی فائنل ہوگئی تھیں، آج کے میچ کے نتیجے سے ان پر کوئی فرق نہیں …

Read More »

ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے اانتقال کر گئے

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے یو اے ای میں موجود سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ کے اختتام پر ٹیم منیجر نے دنیتھ ویلالاگے کو ان کے والد کے انتقال کی خبر دی۔گزشتہ روز افغانستان کے خلاف کھیلے گئے …

Read More »

سری لنکا نے افغانستان کو ہرا کر ایشیا کپ سے باہر کردیا

سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹ سے شکست دے کر ایشیا کپ سے باہر کردیا۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کی جانب سے دیا جانے والا 170 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اوپنر کوشل مینڈس نے 74 رنز …

Read More »

ٹی20 ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے ہرادیا

ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے 10ویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مراحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 17 اعشاریہ …

Read More »

ریفری کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو دوبارہ خط، فیصلہ آج

ایشیا کپ میں میچ ریفری تنازع اینڈی پائی کرافٹ کا نتازع شدت اختیار کر گیا اور پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس متنازع میچ ریفری کو ہٹانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو میچ …

Read More »