Sports

فخر ضرورت پڑنے پر کھیلیں گے، بابر کو پتا ہے ہمیں کیا درکار ہے، مائیک ہیسن

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ فخر زمان ضرورت پڑنے پر کھیلیں گے، بابر اعظم کو پتا ہے ہمیں اُن سے کیا درکار ہے۔کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ کھلاڑی پر اعتماد ہیں، تیاری مکمل ہے، پر امید ہیں کہ …

Read More »

پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

پاکستانی مینز کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔پاکستان ٹیم 9 مارچ کو بنگلادیش پہنچے گی، دورے کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گیپاکستانی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کا فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہ ملنے پر اظہار مایوسی

نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہیں فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت سے میچ رات کے وقت شیڈول ہونے کے باوجود انہیں …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکا کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے امریکا کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا (یو ایس اے) نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ گزشتہ ایونٹ کی شکست …

Read More »

پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن کل ہونگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن کل ہوں گے، فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی۔ٹیمیں آکشن کے ذریعے کم از کم 16 اور زیادہ سے زیادہ 21 کھلاڑیوں کا اسکواڈ بناسکیں گی. 16 …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: انڈین کرکٹرز پر فیملیز ساتھ رکھنے کی پابندی برقرار

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے فیملیز ساتھ رکھنے سے متعلق بورڈ سے رابطہ کیا، تاہم بورڈ …

Read More »

بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 نہ کھیلنے پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ نہیں …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہینوں کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔حکومتی اعلان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 15 فروری کو شیڈول ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حکومت پاکستان کی …

Read More »

پی ایس ایل ٹیم ملتان 2 ارب 45 کروڑ میں نیلام، نام تبدیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان 245 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئی۔ ملتان کی ٹیم کو راولپنڈی کا نام دے دیا گیا۔ولی ٹیک نے سب سے بڑی بولی لگا کر ملتان کی فرنچائز خریدی، جو پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز بن گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ …

Read More »

پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو پیر 9 فروری کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ سے متعلق …

Read More »