ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

Share

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں مچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔فاسٹ بولر جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ ورلڈکپ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ کائل جیمیسن فاسٹ بولنگ ریزرو کے طور پر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں کپتان مچل سینٹنر، فن ایلن، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، جیکب ڈفی، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل اور ایڈم ملن شامل ہیں۔جیمز نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، ٹم سیفرٹ اور ایش سوڈھی بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کا اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

Share بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنے پر بنگلادیش کرکٹ …