ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے نمیبیا کے اسکواڈ کا اعلان

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے نمیبیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، مختصر دورانیے کی کرکٹ کے میگا ایونٹ میں نمیبیا ٹیم کی قیادت آل راونڈر گرہارڈ اراسمس کے سپرد کی گئی ہے۔نمیبیا کی ٹیم گروپ اے میں بھارت، پاکستان، نیدرلینڈز اور امریکا کے ساتھ شامل ہے اور 10 فروری کو اپنا پہلا میچ نئی دہلی میں نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہوگا۔گزشتہ روز زمبابوے کی ٹیم نے میگا ایونٹ کےلیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، جس کی قیادت سکندر رضا کے سپرد کی گئی ہے

Check Also

ٹی20 ورلڈکپ: سپر ایٹ میں زمبابوے کو عبرت ناک شکست، ویسٹ انڈیز 107 رنز سے فاتح

Share ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے …