Pakistan

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری: تنخواہ میں ایک اور الاؤنس شامل کرنے کا فیصلہ

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے بورڈ نے گرڈ اسٹیشنز پر کام کرنے والے ملازمین کے لیے ایک اہم مالی سہولت کی منظوری دے دی ہے۔اس فیصلے کے تحت گرڈ اسٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دیا جائے گا، جس کا اطلاق فوری طور پر شروع ہو گیا …

Read More »

عدالت کا تاریخی فیصلہ، پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کواولڈ ایج پنشن دینے کا حکم

وفاقی آئینی عدالت نے پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے حق میں بڑا اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کو تمام درخواست گزاروں کو ماہانہ اولڈ ایج پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے واضح کیا کہ …

Read More »

ٹیکس دینے والوں میں تنخواہ دار طبقہ پھر آگے، 6 ماہ میں 226 ارب ٹیکس دیا

نہ کاروباری برادری ، نہ ریئل اسٹیٹ ، نہ زراعت، جولائی سے دسمبر دو ہزار پچیس میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے نے دیا جو دو سو چھبیس ارب روپے ہے۔تنخواہ دار طبقے کی جانب سے دیا گیا یہ ٹیکس رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے دُگنا ہے۔ایف بی آر …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کو خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور …

Read More »

برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا …

Read More »

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو ساز گار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغانستان دہشت گردوں کی آماج گاہ بن گیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، یہ جنگ ہم کو جیتنا ہوگی، یہ جنگ طاقت سے جیتی جائے …

Read More »

عمران خان اور انکی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی: رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہائی کورٹ نے بانی سے ملاقات کا طریقہ کار طے کیا ہوا ہے، اس بار ملاقات ہوئی …

Read More »

دھند کے باعث موٹرویز بند

ملک بھر کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 سمندری سے رجانہ تک جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں۔اسی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 9200 روپے کا ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

آج کے روز 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔اقوام متحدہ کی قرار داد کے باوجود …

Read More »